حدیث نمبر: 4406
عَنْ عَائِشَةَ رَفَعَتْهُ : " أَنَّهُ نَهَى عَنْ جِدَادِ النَّخْلِ بِاللَّيْلِ " . ¤ رَوَاهُ الْبَزَّارُ ، وَفِيهِ عَنْبَسَةُ بْنُ سَعِيدٍ الْبَصْرِيُّ ، وَهُوَ ضَعِيفٌ ، وَقَدْ وُثِّقَ . ¤
محمد محی الدین
سیدہ عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا ” مرفوع “ حدیث کے طور پر یہ بات نقل کرتی ہیں : نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے رات کے وقت کھجوریں اتارنے سے منع کیا ہے ۔
یہ روایت امام بزار نے نقل کی ہے ، اس کی سند میں ایک راوی عنبسہ بن سعید بصری ہے ، اور وہ ضعیف ہے ، اور اس کی توثیق بھی کی گئی ہے ۔
یہ روایت امام بزار نے نقل کی ہے ، اس کی سند میں ایک راوی عنبسہ بن سعید بصری ہے ، اور وہ ضعیف ہے ، اور اس کی توثیق بھی کی گئی ہے ۔