کتب حدیثمجمع الزوائد ومنبع الفوائدابوابباب: مسواک کی عدم موجودگی میں ( آدمی ) کیا کرے ؟
حدیث نمبر: 2577
عَنْ كَثِيرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَمْرِو بْنِ عَوْفٍ الْمُزَنِيِّ ، عَنْ أَبِيهِ ، عَنْ جَدِّهِ قَالَ : قَالَ رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - : " الْأَصَابِعُ تُجْزِي مَجْزَى السِّوَاكِ إِذَا لَمْ يَكُنْ سِوَاكٌ " . ¤ رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الْأَوْسَطِ وَكَثِيرٌ ضَعِيفٌ ، وَقَدْ حَسَّنَ التِّرْمِذِيُّ حَدِيثَهُ . ¤
محمد محی الدین
سیدنا کثیر بن عبداللہ بن عمرو بن عوف مزنی نے اپنے والد کے حوالے سے اپنے دادا کا یہ بیان نقل کیا ہے : نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا ہے : ” انگلیاں مسواک کی جگہ کفایت کر جاتی ہیں ، جب مسواک نہ ہو “ ۔
یہ روایت امام طبرانی نے معجم اوسط میں نقل کی ہے کثیر نامی راوی ” ضعیف “ ہے امام ترمذی نے اس کی نقل کردہ حدیث کو حسن قرار دیا ہے ۔
حوالہ حدیث مجمع الزوائد ومنبع الفوائد / كتاب الصلاة / حدیث: 2577
درجۂ حدیث محدثین: إسناده اس