کتب حدیث ›
مجمع الزوائد ومنبع الفوائد › ابواب
› باب: جب تم وضو کرو ، تو انگلیاں ایک دوسرے میں داخل نہ کرو
حدیث نمبر: 1232
عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - قَالَ : " إِذَا تَوَضَّأَ أَحَدُكُمْ لِلصَّلَاةِ فَلَا يُشَبِّكْ بَيْنَ أَصَابِعِهِ " . ¤ رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الْأَوْسَطِ ، وَفِيهِ عَتِيقُ بْنُ يَعْقُوبَ ، وَلَمْ أَرَ مَنْ ذَكَرَهُ ، وَبَقِيَّةُ رِجَالِهِ رِجَالُ الصَّحِيحِ . ¤
محمد محی الدین
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا یہ فرمان نقل کرتے ہیں : ” جب کوئی شخص نماز کے لیے وضو کرے ، تو وہ انگلیاں ایک دوسرے میں داخل نہ کرے “ ۔
یہ روایت امام طبرانی نے معجم اوسط میں نقل کی ہے ، اس کی سند میں ایک راوی عتیق بن یعقوب ہے ، میں نے کسی کو اس کا ذکر کرتے ہوئے نہیں دیکھا ہے اور اس روایت کے بقیہ رجال ” صحیح “ کے رجال ہیں ۔
یہ روایت امام طبرانی نے معجم اوسط میں نقل کی ہے ، اس کی سند میں ایک راوی عتیق بن یعقوب ہے ، میں نے کسی کو اس کا ذکر کرتے ہوئے نہیں دیکھا ہے اور اس روایت کے بقیہ رجال ” صحیح “ کے رجال ہیں ۔