حدیث نمبر: 1019
عَنْ جَابِرٍ أَنَّ النَّبِيَّ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - كَانَ إِذَا أَرَادَ الْحَاجَةَ لَمْ يَرْفَعْ ثَوْبَهُ حَتَّى يَدْنُوَ مِنَ الْأَرْضِ . ¤ رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الْأَوْسَطِ ، وَفِيهِ الْحُسَيْنُ بْنُ عُبَيْدِ اللَّهِ الْعِجْلِيُّ ، قِيلَ فِيهِ : كَانَ يَضَعُ الْحَدِيثَ . ¤
محمد محی الدین
سیدنا جابر رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں : نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم جب قضائے حاجت کرنے لگتے تھے ، تو کپڑا اُس وقت تک نہیں اٹھاتے تھے ، جب تک زمین کے قریب نہیں ہو جاتے تھے ۔
یہ روایت امام طبرانی نے معجم اوسط میں نقل کی ہے ، اس کی سند میں ایک راوی حسین بن عبیداللہ عجلی ہے ، اس کے بارے میں یہ کہا: گیا ہے : یہ حدیث ایجاد کرتا ہے ۔
یہ روایت امام طبرانی نے معجم اوسط میں نقل کی ہے ، اس کی سند میں ایک راوی حسین بن عبیداللہ عجلی ہے ، اس کے بارے میں یہ کہا: گیا ہے : یہ حدیث ایجاد کرتا ہے ۔