حدیث نمبر: 9254
وَعَنْ عَوْفِ بْنِ مَالِكٍ عَنِ النَّبِيِّ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - قَالَ : " إِنِّي أَخَافُ عَلَيْكُمْ سِتًّا : إِمَارَةُ السُّفَهَاءِ وَسَفْكُ الدِّمَاءِ ( وَبَيْعُ الْحُكْمِ وَقَطِيعَةُ الرَّحِمِ وَنُشُوءٌ يَتَّخِذُونَ الْقُرْآنَ مَزَامِيرَ وَكَثْرَةُ الشُّرَطِ ) . ¤ رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ وَفِيهِ النَّهَّاسُ بْنُ قَهْمٍ وَهُوَ ضَعِيفٌ . ¤
محمد محی الدین

سیدنا عوف بن مالک رضی اللہ عنہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا یہ فرمان نقل کرتے ہیں : ” مجھے تمہارے بارے میں ، چھ چیزوں کا اندیشہ ہے ، بے وقوفوں کی حکومت ، خون بہایا جانا ، عدالتی فیصلے کو فروخت کرنا ، رشتہ داری کے حقوق کو پامال کرنا ، اور ایسے لوگوں کا سامنے آنا ، جو قرآن کو مزامیر بنا لیں گے ، اور شرطیں زیادہ لگانا “
یہ روایت امام طبرانی نے نقل کی ہے ، اس کی سند میں ایک راوی نہاس بن قہم ہے اور وہ ضعیف ہے ۔

حوالہ حدیث مجمع الزوائد ومنبع الفوائد / كتاب الخلافة / حدیث: 9254
درجۂ حدیث محدثین: إسنادہ ضعیف
تخریج حدیث «اخرجه الطبراني فى المعجم الكبير (57/18)»