❮
❯
حدیث نمبر: 9207
وَعَنْ أَبِي بَرْزَةَ قَالَ : سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - يَقُولُ : " إِنَّ بَعْدِي أَئِمَّةً إِنْ أَطَعْتُمُوهُمْ أَكْفَرُوكُمْ وَإِنْ عَصَيْتُمُوهُمْ قَتَلُوكُمْ أَئِمَّةُ الْكُفْرِ وَرُؤُوسُ الضَّلَالَةِ " .
رَوَاهُ أَبُو يَعْلَى وَالطَّبَرَانِيُّ وَفِيهِ زِيَادُ بْنُ الْمُنْذِرِ وَهُوَ كَذَّابٌ مَتْرُوكٌ .
محمد محی الدین

سیدنا ابوبرزہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں : میں نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ ارشاد فرماتے ہوئے سنا ہے : ” میرے بعد ایسے حکمران ہوں گے کہ اگر تم ان کی اطاعت کرو گے ، تو وہ تمہیں کفر میں مبتلا کر دیں گے ، اور اگر تم ان کی نافرمانی کرو گے ، تو وہ تمہیں قتل کروا دیں گے ، وہ کفر کے پیشوا اور گمراہی کے سربراہ ہوں گے “ ۔
یہ روایت امام ابویعلیٰ اور امام طبرانی نے نقل کی ہے ، اس کی سند میں ایک راوی زیاد بن منذر ہے اور وہ کذاب اور متروک ہے ۔

حوالہ حدیث مجمع الزوائد ومنبع الفوائد / كتاب الخلافة / حدیث: 9207
درجۂ حدیث محدثین: موضوع
تخریج حدیث «اخرجه ابو يعلى فى المسند (7440) ، أخرجه المطالب العالية بزوائد المسانيد الثمانية برقم: 4345، وأخرجه إتحاف الخيرة المهرة بزوائد المسانيد العشرة برقم: 4195»