حدیث نمبر: 9079
وَعَنْ أَبِي مُوسَى قَالَ : إِنَّ أَمِيرَ الْمُؤْمِنِينَ بَعَثَنِي إِلَيْكُمْ أُعَلِّمُكُمْ كِتَابَ رَبِّكُمْ وَسُنَّةَ نَبِيِّكُمْ وَأُنَظِّفُ لَكُمْ طُرُقَكُمْ . ¤ رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ وَرِجَالُهُ رِجَالُ الصَّحِيحِ . ¤
محمد محی الدین

سیدنا ابوموسی رضی اللہ عنہ نے فرمایا : امیر المؤمنین نے مجھے تمہاری طرف بھیجا ہے تاکہ میں تمہیں تمہارے پروردگار کی کتاب اور تمہارے نبی کی سنت کی تعلیم دوں اور تمہارے راستوں کو تمہارے لئے صاف کر دوں ۔
یہ روایت امام طبرانی نے نقل کی ہے ۔ اور اس کے رجال صحیح کے رجال ہیں ۔

حوالہ حدیث مجمع الزوائد ومنبع الفوائد / كتاب الخلافة / حدیث: 9079
درجۂ حدیث محدثین: إسنادہ صحیح