حدیث نمبر: 8823
وَعَنْ عَمَّارِ بْنِ أَبِي عَمَّارِ قَالَ : رَأَيْتُ عَبْدَ الرَّحْمَنِ بْنَ أَبِي بَكْرٍ يُخَضِّبُ بِالْحِنَّاءِ وَالْكَتْمِ . ¤ رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ وَرِجَالُهُ رِجَالُ الصَّحِيحِ . ¤
محمد محی الدین

عمار بن ابوعمار بیان کرتے ہیں : میں نے سیدنا عبدالرحمن بن ابوبکر رضی اللہ عنہ کو مہندی اور کتم کا خضاب لگائے ہوئے دیکھا ہے ۔
یہ روایت امام طبرانی نے نقل کی ہے ۔ اور اس کے رجال صحیح کے رجال ہیں ۔

حوالہ حدیث مجمع الزوائد ومنبع الفوائد / كتاب اللباس / حدیث: 8823
درجۂ حدیث محدثین: إسنادہ صحیح