مجمع الزوائد ومنبع الفوائد
كتاب اللباس— لباس کے بارے میں روایات
بَابٌ فِي الثِّيَابِ الرِّقَاقِ . باب: پتلے کپڑے کا بیان
حدیث نمبر: 8606
وَعَنْ جَرِيرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ قَالَ : إِنَّ الرَّجُلَ لِيَلْبَسُ وَهُوَ عَارٍ . يَعْنِي : الثِّيَابَ الرِّقَاقَ . ¤ رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ ، وَرِجَالُهُ رِجَالُ الصَّحِيحِ . ¤محمد محی الدین
سیدنا جریر بن عبداللہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں : ایک شخص لباس پہنے گا ، اور وہ برہنہ ہو گا ( راوی بیان کرتے ہیں : ) ان کی مراد یہ تھی کہ اس نے پتلے کپڑے پہنے ہوں گے ۔
یہ روایت امام طبرانی نے نقل کی ہے ۔ اور اس کے رجال صحیح کے رجال ہیں ۔