مجمع الزوائد ومنبع الفوائد
كتاب الطب— طب کے بارے میں روایات
بَابُ فِيمَنْ أَتَى كَاهِنًا أَوْ عَرَّافًا . باب: اس شخص کا بیان ، جو کاہن یا عراف کے پاس جائے
حدیث نمبر: 8488
وَفِي رِوَايَةٍ : " أَوْ تَطَيَّرَ طِيَرَةً تَرُدُّهُ عَنْ سَفَرٍ ، لَمْ يَنْظُرْ إِلَى الدَّرَجَاتِ الْعُلَى " . ¤ رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ بِإِسْنَادَيْنِ ، وَرِجَالُ أَحَدِهِمَا ثِقَاتٌ . ¤محمد محی الدین
ایک روایت میں یہ الفاظ ہیں : ” یا وہ بدشگونی لے ، اور یہ چیز اسے سفر سے لوٹا دے ، وہ بلند درجات کی طرف نہیں دیکھے گا “ ۔
یہ روایت امام طبرانی نے دو اسناد کے ساتھ نقل کی ہے ۔ جن میں سے ایک کے رجال ثقہ ہیں ۔