مجمع الزوائد ومنبع الفوائد
كتاب الطب— طب کے بارے میں روایات
بَابُ مَا جَاءَ فِي الْإِثْمِدِ وَالِاكْتِحَالِ باب: اثمد اور سرمہ لگانے کے نارے میں ، جو کچھ منقول ہے
حدیث نمبر: 8356
وَعَنِ ابْنِ عُمَرَ : ¤ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - كَانَ إِذَا اكْتَحَلَ جَعَلَ فِي الْعَيْنِ الْيُمْنَى ثَلَاثًا ، وَفِي الْعَيْنِ الْيُسْرَى مِرْوَدَيْنِ ، فَجَعَلَهَا وِتْرًا . ¤ رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الْكَبِيرِ وَالْأَوْسَطِ ، وَالْبَزَّارُ ، وَفِيهِ عُقْبَةُ بْنُ عَلِيٍّ وَهُوَ ضَعِيفٌ . ¤محمد محی الدین
سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں : نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم جب سرمہ لگاتے تھے ، تو دائیں آنکھ میں تین مرتبہ لگاتے تھے اور بائیں آنکھ میں دو مرتبہ لگاتے تھے آپ اسے طاق تعداد میں کر لیتے تھے ۔
یہ روایت امام طبرانی نے معجم کبیر اور معجم اوسط میں اور امام بزار نے بھی نقل کی ہے ۔ اس کی سند میں ایک راوی عقبہ بن علی ہے ، اور وہ ضعیف ہے ۔