مجمع الزوائد ومنبع الفوائد
كتاب الطب— طب کے بارے میں روایات
بَابُ مَا جَاءَ فِي الْإِثْمِدِ وَالِاكْتِحَالِ باب: اثمد اور سرمہ لگانے کے نارے میں ، جو کچھ منقول ہے
حدیث نمبر: 8355
وَعَنْ أَنَسٍ قَالَ : ¤ كَانَ رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - يَكْتَحِلُ وِتْرًا . ¤ رَوَاهُ الْبَزَّارُ ، وَفِيهِ الْوَضَّاحُ بْنُ يَحْيَى ، وَهُوَ ضَعِيفٌ . ¤محمد محی الدین
سیدنا انس رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں : نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم طاق تعداد میں سرمہ لگایا کرتے تھے ۔
یہ روایت امام بزار نے نقل کی ہے ۔ اس کی سند میں ایک راوی وضاح بن یحیی ہے ، اور وہ ضعیف ہے ۔