مجمع الزوائد ومنبع الفوائد
كتاب الطب— طب کے بارے میں روایات
بَابُ أَوْقَاتِ الْحِجَامَةِ باب: پچھنے لگوانے کے اوقات
حدیث نمبر: 8329
وَأَعَادَهُ بِسَنَدِهِ إِلَّا أَنَّهُ قَالَ : " مَنِ احْتَجَمَ يَوْمَ الْأَرْبِعَاءَ وَيَوْمَ السَّبْتِ " . ¤محمد محی الدین
انہوں نے اس روایت کو ایک اور سند کے ساتھ دہرایا ہے ، اور اس میں یہ الفاظ نقل کیے ہیں : ” جو شخص بدھ کے دن اور ہفتے کے دن پچھنے لگوائے “ ۔