حدیث نمبر: 8242
وَعَنِ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ : قَالَ رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - : " لَوْ يَعْلَمُ الَّذِي يَشْرَبُ وَهُوَ قَائِمٌ مَا فِي بَطْنِهِ لَاسْتَقَاءَهُ " . ¤ قُلْتُ : لَهُ حَدِيثٌ فِي الصَّحِيحِ بِغَيْرِ هَذَا السِّيَاقِ . ¤ رَوَاهُ أَحْمَدُ بِإِسْنَادَيْنِ ، وَالْبَزَّارُ وَأَحَدُ إِسْنَادَيْ أَحْمَدَ رِجَالُهُ رِجَالُ الصَّحِيحِ . ¤
محمد محی الدین

سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں : نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : ” اگر کھڑے ہو کر پینے والے شخص کو یہ پتہ چل جائے کہ اس کے پیٹ میں کیا ہو رہا ہے ، تو وہ اس کو قے کر دے “ ۔ ( علامہ ہیثمی فرماتے ہیں : ) میں یہ کہتا ہوں : اس صحابی کے حوالے سے ” صحیح “ میں ایک حدیث مذکور ہے ، جو اس سیاق کے بغیر ہے ۔
یہ روایت امام أحمد نے دو اسناد کے ساتھ نقل کی ہے ۔ اور امام بزار نے نقل کی ہے ۔ امام أحمد کی دو اسناد میں سے ایک کے رجال صحیح کے رجال ہیں ۔

حوالہ حدیث مجمع الزوائد ومنبع الفوائد / كتاب الأشربة / حدیث: 8242
درجۂ حدیث محدثین: إسنادہ صحیح
تخریج حدیث «اخرجه البرار فى المسند (2897) اخرجه احمد فى المسند (7795 و 7796)»