مجمع الزوائد ومنبع الفوائد
كتاب الأشربة— مشروبات کے بارے میں روایات
بَابُ مَا جَاءَ فِي الْأَوْعِيَةِ . باب: برتنوں کے بارے میں جو کچھ منقول ہے
حدیث نمبر: 8137
وَعَنِ أَبِي بَكْرَةَ قَالَ : نُهِينَا عَنِ الدُّبَّاءِ ، وَالْمُزَفَّتِ ، وَالنَّقِيرِ . ¤ رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ مِنْ طَرِيقَيْنِ رِجَالُ أَحَدِهِمَا ثِقَاتٌ . ¤محمد محی الدین
سیدنا ابوبکرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں : ہمیں دباء ، مزفت اور نقیر سے منع کر دیا گیا تھا ۔
یہ روایت امام طبرانی نے دو حوالوں سے نقل کی ہے ، جن میں سے ایک کے رجال ثقہ ہیں ۔