مجمع الزوائد ومنبع الفوائد
كتاب الأشربة— مشروبات کے بارے میں روایات
بَابُ مَا جَاءَ فِي الْأَوْعِيَةِ . باب: برتنوں کے بارے میں جو کچھ منقول ہے
حدیث نمبر: 8128
وَعَنْ قَتَادَةَ قَالَ : سَأَلْتُ أَنَسًا عَنْ نَبِيذِ الْجَرِّ قَالَ : لَمْ أَسْمَعْ مِنَ النَّبِيِّ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - فِيهِ شَيْئًا . ¤ وَكَانَ أَنَسٌ يَكْرَهُهُ . ¤ رَوَاهُ أَبُو يَعْلَى ، وَرِجَالُهُ رِجَالُ الصَّحِيحِ . ¤محمد محی الدین
قتادہ بیان کرتے ہیں : میں نے سیدنا انس رضی اللہ عنہ سے گھڑے کی نبیذ کے بارے میں دریافت کیا ، تو انہوں نے فرمایا : میں نے اس بارے میں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی زبانی کوئی بات نہیں سنی ہے ۔ راوی کہتے ہیں : سیدنا انس رضی اللہ عنہ اس کو مکروہ قرار دیتے تھے ۔
یہ روایت امام ابویعلیٰ نے نقل کی ہے اور اس کے رجال صحیح کے رجال ہیں ۔