حدیث نمبر: 8116
عَنِ أَبِي شِمْرٍ الضُّبْعَيِّ قَالَ : سَمِعْتُ عَائِذَ بْنَ عَمْرٍو يَنْهَى عَنِ الدُّبَّاءِ ، وَالْحَنْتَمِ ، وَالْمُزَفَّتِ ، وَالنَّقِيرِ . فَقُلْتُ لَهُ : عَنِ النَّبِيِّ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - ؟ قَالَ : نَعَمْ . ¤ رَوَاهُ أَحْمَدُ وَرِجَالُهُ رِجَالُ الصَّحِيحِ . ¤
محمد محی الدین

ابوشمر ضبعی بیان کرتے ہیں : میں نے سیدنا عائذ بن عمرو رضی اللہ عنہ کو دباء حنتم ، مزفت اور نقیر سے منع کرتے ہوئے سنا ، میں نے ان سے دریافت کیا : کیا یہ حکم نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سے منقول ہے ؟ انہوں نے جواب دیا : جی ہاں ۔
یہ روایت امام أحمد نے نقل کی ہے اور اس کے رجال صحیح کے رجال ہیں ۔

حوالہ حدیث مجمع الزوائد ومنبع الفوائد / كتاب الأشربة / حدیث: 8116
درجۂ حدیث محدثین: إسنادہ صحیح
تخریج حدیث «اخرجه الطبراني فى المعجم الكبير (18/18) اخرجه احمد فى المسند (64/5)»