حدیث نمبر: 8114
وَعَنْ سَمُرَةَ بْنِ جُنْدُبٍ قَالَ : قَامَ النَّبِيُّ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - فَخَطَبَ ، فَنَهَى عَنِ الدُّبَّاءِ وَالْمُزَفَّتِ . ¤ رَوَاهُ أَحْمَدُ ، وَالطَّبَرَانِيُّ ، وَفِيهِ وِقَاءُ بْنُ إِيَاسٍ ، وَثَّقَهُ أَبُو حَاتِمٍ ، وَابْنُ حِبَّانَ ، وَالثَّوْرِيُّ وَضَعَّفَهُ غَيْرُهُمْ ، وَبَقِيَّةُ رِجَالِهِ ثِقَاتٌ . ¤
محمد محی الدین

سیدنا سمرہ بن جندب رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں : نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کھڑے ہوئے آپ نے خطبہ ارشاد فرمایا : ، اور دباء اور مزفت سے منع کر دیا ۔
یہ روایت امام أحمد اور امام طبرانی نے نقل کی ہے ۔ اس کی سند میں ایک راوی وقاء بن ایاس ہے ، جسے ابوحاتم ابن حبان اور ثوری نے ثقہ قرار دیا ہے ، اور دیگر حضرات نے اسے ضعیف قرار دیا ہے اس روایت کے بقیہ رجال ثقہ ہیں ۔

حوالہ حدیث مجمع الزوائد ومنبع الفوائد / كتاب الأشربة / حدیث: 8114
درجۂ حدیث محدثین: إسنادہ حسن
تخریج حدیث «اخرجه الطبراني فى المعجم الكبير (6758) اخرجه احمد فى المسند (17/5)»