مجمع الزوائد ومنبع الفوائد
كتاب الأطعمة— کھانوں کے بارے میں روایات
بَابٌ فِي الرُّمَّانِ . باب: انار کا بیان
حدیث نمبر: 8041
وَعَنْ رَبِيعَةَ بِنْتِ عِيَاضٍ الْكِلَابِيَّةِ قَالَتْ : سَمِعْتُ عَلِيًّا يَقُولُ : كُلُوا الرُّمَّانَ بِشَحْمِهِ فَإِنَّهُ دِبَاغُ الْمَعِدَةِ .
رَوَاهُ أَحْمَدُ وَرِجَالُهُ ثِقَاتٌ .
محمد محی الدین
سیدہ ربیعہ بنت عیاض کلابیہ رضی اللہ عنہما بیان کرتی ہیں : میں نے سیدنا علی رضی اللہ عنہ کو یہ فرماتے ہوئے سنا ہے : انار کو اس کے گودے ( یعنی اندر کی سفید جھلی ) سمیت کھاؤ ! کیونکہ یہ معدے کی دباغت ہے ۔
یہ روایت امام أحمد نے نقل کی ہے ۔ اور اس کے رجال ثقہ ہیں ۔