مجمع الزوائد ومنبع الفوائد
كتاب الأطعمة— کھانوں کے بارے میں روایات
بَابُ الْأَكْلِ مِنْ وَسَطِ الْإِنَاءِ . باب: برتن کے درمیان میں سے کھانا
حدیث نمبر: 7936
وَعَنْ سَلْمَى قَالَتْ : كَانَ رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - يَكْرَهُ أَنْ يُؤْخَذَ مِنْ رَأْسِ الطَّعَامِ . ¤ رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ وَرِجَالُهُ ثِقَاتٌ . ¤محمد محی الدین
سیدہ سلمی رضی اللہ عنہا بیان کرتی ہیں : نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم اس بات کو ناپسند کرتے تھے کہ کھانے کے اوپر والے حصے ( یعنی درمیان میں موجود اوپر والے حصے ) میں سے کھانا لیا جائے ۔
یہ روایت امام طبرانی نے نقل کی ہے ۔ اور اس کے رجال ثقہ ہیں ۔