مجمع الزوائد ومنبع الفوائد
كتاب الطلاق— طلاق کے بارے میں روایات
بَابٌ [ الرَّجْعَةِ ] . باب: رجوع کرنے کا بیان
حدیث نمبر: 7751
وَرَوَى لَهُ أَبُو يَعْلَى : أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - حِينَ طَلَّقَ حَفْصَةَ أُمِرَ أَنْ يُرَاجِعَهَا . ¤ وَرِجَالُ أَبِي يَعْلَى رِجَالُ الصَّحِيحِ . ¤محمد محی الدین
امام ابویعلیٰ نے ان کے ( یعنی سیدنا انس رضی اللہ عنہ کے ) حوالے سے یہ بات نقل کی ہے ۔ جب نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے سیدہ حفصہ رضی اللہ عنہا کو طلاق دیدی ، تو آپ کو یہ حکم دیا گیا کہ آپ ان سے رجوع کر لیں ۔ امام ابویعلیٰ کے رجال صحیح کے رجال ہیں ۔