❮
❯
حدیث نمبر: 6877
عَنْ عُبَادَةَ قَالَ " إِنَّ مِنْ قَضَاءِ رَسُولِ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ : " أَنَّهُ لَيْسَ لِعِرْقٍ ظَالِمٍ حَقٌّ " .
رَوَاهُ عَبْدُ اللَّهِ بْنُ أَحْمَدَ فِي حَدِيثٍ طَوِيلٍ . رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الْكَبِيرِ . وَإِسْحَاقُ بْنُ يَحْيَى لَمْ يُدْرِكْ عُبَادَةَ .
محمد محی الدین

سیدنا عبادہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں : نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے فیصلے میں یہ بات بھی شامل ہے : کسی ظالم کو ( زمین غصب کر کے ) پودا لگانے کا حق نہیں ہے ۔
یہ روایت عبداللہ بن أحمد نے ایک طویل حدیث میں نقل کی ہے ۔
یہ روایت امام طبرانی نے معجم کبیر میں نقل کی ہے اور اسحاق بن یحیی نامی راوی نے سیدنا عبادہ رضی اللہ عنہ کا زمانہ نہیں پایا ہے ۔

حوالہ حدیث مجمع الزوائد ومنبع الفوائد / كتاب البيوع / حدیث: 6877
درجۂ حدیث محدثین: إسناده منقطع
تخریج حدیث «أخرجه مسند أحمد برقم: 22272، وأخرجه معرفة السنن والآثار برقم: 11975»