مجمع الزوائد ومنبع الفوائد
كتاب البيوع— خرید و فروخت کے بارے میں روایات
بَابُ مَا جَاءَ فِي الْعِدَةِ . باب: وعدہ کرنے کے بارے میں جو کچھ منقول ہے
حدیث نمبر: 6834
وَعَنْ قَبَاثِ بْنِ أَشْيَمَ اللَّيْثِيِّ قَالَ : قَالَ رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ : " الْعِدَةُ عَطِيَّةٌ " . ¤ رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الْأَوْسَطِ ، وَفِيهِ أَصْبَغُ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ اللَّيْثِيُّ ، قَالَ أَبُو حَاتِمٍ : مَجْهُولٌ . ¤محمد محی الدین
سیدنا قباث بن اشیم لیثی رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں : نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : ” وعدہ ، عطیہ ہوتا ہے “ ۔
یہ روایت امام طبرانی نے معجم اوسط میں نقل کی ہے ، اس کی سند میں ایک راوی اصبغ بن عبدالعزیز لیثی ہے ، ابوحاتم کہتے ہیں : یہ مجہول ہے ۔