حدیث نمبر: 6828
وَعَنْ أَبِي وَاقِدٍ : أَنَّ قَوْمًا مَاتَ لَهُمْ بَغْلٌ ، وَلَمْ يَكُنْ لَهُمْ شَيْءٌ يَأْكُلُونَهُ فَجَاءُوا إِلَى رَسُولِ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - فَرَخَّصَ لَهُمْ فِيهِ . ¤ رَوَاهُ الْبَزَّارُ ، وَرِجَالُهُ رِجَالُ الصَّحِيحِ . ¤
محمد محی الدین

سیدنا ابوواقد رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں : کچھ لوگوں کا خچر مر گیا ، ان لوگوں کے پاس کوئی ایسی چیز نہیں تھی ، جسے وہ کھاتے ، وہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس آئے ، تو نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے انہیں اس ( جانور کا گوشت کھانے ) کی رخصت دی ۔
یہ روایت امام بزار نے نقل کی ہے اور اس کے رجال صحیح کے رجال ہیں ۔

حوالہ حدیث مجمع الزوائد ومنبع الفوائد / كتاب البيوع / حدیث: 6828
درجۂ حدیث محدثین: إسنادہ صحیح