مجمع الزوائد ومنبع الفوائد
كتاب البيوع— خرید و فروخت کے بارے میں روایات
يَأْتِي فِي كِتَابِ الْعِتْقِ إِنْ شَاءَ اللَّهُ تَعَالَى . باب: فروخت کرتے ہوئے مملوکوں کو الگ ، الگ کرنے کی ممانعت
حدیث نمبر: 6520
وَعَنْ مَعْقِلِ بْنِ يَسَارٍ قَالَ : قَالَ رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - : " مَنْ فَرَّقَ فَلَيْسَ " . قَالَ : أَشَدُّ تَفَرُّقٍ الْوَلَدُ وَأَمُّهُ ، وَبَيْنَ الْإِخْوَةِ .
رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الْكَبِيرِ ، وَفِيهِ نَصْرُ بْنُ طَرِيفٍ ، وَهُوَ كَذَّابٌ .
يَأْتِي فِي كِتَابِ الْعِتْقِ إِنْ شَاءَ اللَّهُ تَعَالَى .
محمد محی الدین
سیدنا معقل بن یسار رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں : نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : ” جو شخص علیحدگی کرواتا ہے وہ ( ہم میں سے ) نہیں ہے “ ۔ انہوں نے کہا : سب سے زیادہ سخت علیحدگی بچے اور اس کی ماں کے درمیان اور بھائیوں کے درمیان ( علیحدگی کروانا ) ہے ۔
یہ روایت امام طبرانی نے معجم کبیر میں نقل کی ہے اس کی سند میں ایک راوی نصر بن طریف ہے اور وہ کذاب ہے ۔ یہ روایت ان شاء اللہ تعالیٰ کتاب العتق میں آئے گی ۔