❮
❯
حدیث نمبر: 6273
وَعَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ الزُّبَيْرِ قَالَ : أَمَرَ النَّبِيُّ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - عَمَّهُ الْعَبَّاسَ يَأْمُرُ بَنِيهِ أَنْ يَحْرُثُوا الْقَضْبَ ، فَإِنَّهُ يَنْفِي الْفَقْرَ . وَالْقَضْبُ : الرُّطَبَةُ .
رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الْكَبِيرِ ، وَفِيهِ جَمَاعَةٌ لَمْ أَعْرِفْهُمْ .
قُلْتُ : وَيَأْتِي حَدِيثُ مُعَاذِ بْنِ أَنَسٍ بَعْدَ هَذَا .
محمد محی الدین

سیدنا عبداللہ بن زبیر رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں : نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنے چچا سیدنا عباس رضی اللہ عنہ کو یہ ہدایت کی کہ وہ اپنے صاحبزادوں کو یہ حکم دیں کہ وہ قضب ( یعنی جانوروں کا چارہ ) کاشت کریں کیونکہ یہ غربت کو ختم کرتی ہیں ( راوی کہتے ہیں : ) لفظ ” قضب “ سے مراد رطبہ ( یعنی جانوروں کا چارہ ) ہے ۔
یہ روایت امام طبرانی نے معجم کبیر میں نقل کی ہے اس کی سند میں ایک جماعت ایسی ہے جن سے میں واقف نہیں ہوں ۔ ( علامہ ہیثمی فرماتے ہیں : ) میں یہ کہتا ہوں : سیدنا معاذ بن انس رضی اللہ عنہ کی حدیث اس کے بعد آئے گی ۔

حوالہ حدیث مجمع الزوائد ومنبع الفوائد / كتاب البيوع / حدیث: 6273
درجۂ حدیث محدثین: إسناده ضعيف