مجمع الزوائد ومنبع الفوائد
كتاب البيوع— خرید و فروخت کے بارے میں روایات
بَابٌ فِي الْإِبِلِ . باب: اونٹ کا بیان
حدیث نمبر: 6264
عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مَسْعُودٍ قَالَ : مَا أَتْرُكُ بِعْدِي شَيْئًا أَحَبَّ إِلَيَّ مِنْ إِبِلٍ وَأَسْقِيَةٍ . ¤ رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الْكَبِيرِ ، وَرِجَالُهُ رِجَالُ الصَّحِيحِ . ¤محمد محی الدین
سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں : میں اپنے بعد کوئی ایسی چیز نہیں چھوڑ کے جا رہا ہوں ، جو میرے نزدیک اونٹ اور کھجور کے درختوں سے زیادہ پسندیدہ ہو ۔
یہ روایت امام طبرانی نے معجم کبیر میں نقل کی ہے اور اس کے رجال صحیح کے رجال ہیں ۔