مجمع الزوائد ومنبع الفوائد
كتاب الأضاحي— اضاحی ( یعنی قربانی ) کے بارے میں روایات
بَابُ مَتَى يَخْرُجُ وَقْتُ الذَّبْحِ فِي الْأَضْحَى . باب: عید الضحی کے دن ذبح کا وقت کب ختم ہوتا ہے ؟
حدیث نمبر: 5988
وَرَوَى الطَّبَرَانِيُّ فِي الْأَوْسَطِ عَنْهُ : " أَيَّامُ التَّشْرِيقِ كُلُّهَا ذَبْحٌ " . ¤ وَرِجَالُ أَحْمَدَ ، وَغَيْرِهِ ثِقَاتٌ . ¤محمد محی الدین
امام طبرانی نے معجم اوسط میں ان کے حوالے سے یہ الفاظ نقل کیے ہیں : ” تمام ایام تشریق ذبح ( کے دن ہیں ) “ ۔ امام أحمد کے رجال اور دیگر کے رجال ثقہ ہیں ۔