حدیث نمبر: 5721
وَعَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ : كَانَ أَبُو طَالِبٍ يُعَالِجُ زَمْزَمَ ، فَكَانَ النَّبِيُّ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - يَنْقُلُ الْحِجَارَةَ وَهُوَ غُلَامٌ . ¤ رَوَاهُ الْبَزَّارُ ، وَفِيهِ النَّضْرُ أَبُو عُمَرَ ، وَهُوَ مَتْرُوكٌ . ¤محمد محی الدین
سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں : جناب ابوطالب زمزم ( کے کنویں کو ) ٹھیک کر رہے تھے اور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم پتھر منتقل کر رہے تھے آپ ان دنوں نوجوان تھے ۔
یہ روایت امام بزار نے نقل کی ہے اس کی سند میں ایک راوی نضر ابوعمر ہے اور وہ متروک ہے ۔