حدیث نمبر: 572
وَعَنْ مُجَاهِدٍ ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ - أَحْسَبُهُ رَفَعَهُ إِلَى النَّبِيِّ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - قَالَ : " مَنْهُومَانِ لَا تَنْقَضِي نَهْمَتُهُمْ : مَنْهُومٌ فِي طَلَبِ الْعِلْمِ لَا تَنْقَضِي نَهْمَتُهُ ، وَمَنْهُومٌ فِي طَلَبِ الدُّنْيَا لَا تَنْقَضِي نَهْمَتُهُ " . ¤ رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الْأَوْسَطِ وَالْكَبِيرِ ، وَالْبَزَّارُ ، وَفِيهِ لَيْثُ بْنُ أَبِي سُلَيْمٍ ، وَهُوَ ضَعِيفٌ . ¤
محمد محی الدین

مجاہد نے ، سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما کے حوالے سے یہ روایت نقل کی ہے : ( راوی کہتے ہیں : میرا خیال ہے ، انہوں نے ، نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم تک ” مرفوع “ حدیث کے طور پر ، اسے نقل کیا ہے ، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا ہے : ” حرص والی دو چیزیں ایسی ہیں ، جن کی حرص ختم نہیں ہوتی ہے ، جس شخص کو علم کے حصول کی حرص ہو ، اُس کی حرص ختم نہیں ہوتی ہے ، اور جس شخص کو دنیا کے حصول کی حرص ہو ، اس کی حرص ختم نہیں ہوتی ہے “ ۔
یہ روایت امام طبرانی نے معجم اوسط اور معجم کبیر میں ، اور امام بزار نے نقل کی ہے ، اس کی سند میں ایک راوی ابوسلیم ہے ، اور وہ ضعیف ہے ۔

حوالہ حدیث مجمع الزوائد ومنبع الفوائد / كتاب العلم / حدیث: 572
درجۂ حدیث محدثین: إسنادہ ضعیف
تخریج حدیث «اخرجه الامام الطبراني فى معجمه الاوسط 5670 اورده المؤلف فى كشف الاستار 163»