حدیث نمبر: 5718
وَعَنْ حَبِيبِ بْنِ أَبِي ثَابِتٍ قَالَ : سَأَلْتُ عَطَاءً : أَحْمِلُ مَاءَ زَمْزَمَ ؟ فَقَالَ : قَدْ حَمَلَهُ رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - وَحَمَلَهُ الْحَسَنُ وَحَمَلَهُ الْحُسَيْنُ . ¤ رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الْكَبِيرِ ، وَفِيهِ مَنْ لَمْ أَعْرِفْهُ . ¤
محمد محی الدین

حبیب بن ابوثابت بیان کرتے ہیں : میں نے عطاء سے دریافت کیا : کیا میں آب زمزم اٹھا کے ساتھ لے جاؤں ؟ انہوں نے جواب دیا اللہ کے رسول بھی اسے اٹھا کے ساتھ لے کر گئے تھے سیدنا امام حسن رضی اللہ عنہ بھی اسے اٹھا کے ساتھ لے کر گئے تھے سیدنا امام حسین رضی اللہ عنہ بھی اٹھا کے اسے ساتھ لے کر گئے تھے ۔
یہ روایت امام طبرانی نے معجم کبیر میں نقل کی ہے اس کی سند میں ایک راوی ایسا ہے ، جس سے میں واقف نہیں ہوں ۔

حوالہ حدیث مجمع الزوائد ومنبع الفوائد / كتاب الحج / حدیث: 5718
درجۂ حدیث محدثین: إسناده ضعیف
تخریج حدیث «اخرجه الطبراني فى المعجم الكبير (2566)»