مجمع الزوائد ومنبع الفوائد
كتاب الحج— حج کے بارے میں روایات
بَابُ التَّكْبِيرِ أَيَّامَ مِنًى . باب: منیٰ کے دنوں میں تکبیر کہنا
حدیث نمبر: 5614
عَنْ شُرَيْحِ بْنِ أَبْرَهَةَ قَالَ : رَأَيْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يُكَبِّرُ أَيَّامَ التَّشْرِيقِ حَتَّى يَخْرُجَ مِنْ مِنًى يُكَبِّرُ فِي دُبُرِ كُلِّ صَلَاةٍ . ¤محمد محی الدین
سیدنا شریح بن ابرہہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں : میں نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کو ایام تشریق میں تکبیر کہتے ہوئے دیکھا یہاں تک کہ آپ منٰی سے نکل گئے آپ ہر نماز کے بعد تکبیر کہتے تھے ۔