مجمع الزوائد ومنبع الفوائد
كتاب الحج— حج کے بارے میں روایات
بَابُ جَزَاءِ الصَّيْدِ . باب: شکار کی جزاء کا بیان
حدیث نمبر: 5422
وَفِي رِوَايَةٍ : فَاجْتَنَحَ إِلَى رَجُلِ ، وَاللَّهِ لَكَأَنَّ وَجْهَهُ قَلْبٌ .
رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الْكَبِيرِ ، وَرِجَالُهُ ثِقَاتٌ .
محمد محی الدین
ایک روایت میں یہ الفاظ ہیں : وہ اس شخص کی طرف مائل ہوئے ، تو اللہ کی قسم اس شخص کا چہرہ دل کی مانند تھا ۔
یہ روایت امام طبرانی نے معجم کبیر میں نقل کی ہے ، اور اس کے رجال ثقہ ہیں ۔