حدیث نمبر: 5345
وَعَنْ حَبَّةَ بِنْتِ عَمْرٍو - وَكَانَتْ قَدْ صَلَّتْ إِلَى الْقِبْلَتَيْنِ مَعَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - أَنَّهَا كَانَتْ إِذَا أَرَادَتْ أَنْ تُحْرِمَ وَضَعَتْ عَيْنَيْهَا فِي حِجْرِهَا ، وَلَبِسَتْ مِنْ ثِيَابِهَا مَا تَشَاءُ وَالْمُعَصْفَرَ فَتُهِلُّ . ¤ رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الْكَبِيرِ ، وَرِجَالُهُ رِجَالُ الصَّحِيحِ . ¤
محمد محی الدین

سیده حبه بنت عمرو رضی اللہ عنہما جنہیں دونوں قبلوں کی طرف نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ نماز ادا کرنے کا شرف حاصل ہے ان کے بارے میں یہ بات منقول ہے : جب وہ احرام باندھنے کا ارادہ کرتی تھیں تو وہ تھیلی اپنی گود میں رکھتی تھیں ، اور جو لباس چاہتی تھیں وہ لباس پہن لیتی تھیں اور معصفر لباس بھی پہن لیتی تھیں پھر احرام باندھتی تھیں ۔
یہ روایت امام طبرانی نے معجم کبیر میں نقل کی ہے ، اور اس کے رجال ” صحیح“ کے رجال ہیں ۔

حوالہ حدیث مجمع الزوائد ومنبع الفوائد / كتاب الحج / حدیث: 5345
درجۂ حدیث محدثین: إسنادہ صحیح
تخریج حدیث «اخرجه الطبراني فى المعجم الكبير (215/24 و216)»