❮
❯
حدیث نمبر: 5319
عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ : " لَا تُجَاوِزِ الْمُوَقَّتَ إِلَّا بِإِحْرَامٍ " .
رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الْكَبِيرِ ، وَفِيهِ خُصَيْفٌ ، وَفِيهِ كَلَامٌ ، وَقَدْ وَثَّقَهُ جَمَاعَةٌ .
محمد محی الدین

سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا یہ فرمان نقل کرتے ہیں : ” احرام کے بغیر میقات کو عبور نہ کرو“ ۔
یہ روایت امام طبرانی نے معجم کبیر میں نقل کی ہے ۔ اس کی سند میں ایک راوی خصیف ہے ، اور اس کے بارے میں کلام کیا گیا ہے ویسے ایک جماعت نے اسے ” ثقہ “ قرار دیا ہے ۔

حوالہ حدیث مجمع الزوائد ومنبع الفوائد / كتاب الحج / حدیث: 5319
درجۂ حدیث محدثین: إسنادہ حسن
تخریج حدیث «اخرجه الطبراني فى المعجم الكبير (12236) ، أخرجه المعجم الكبير للطبراني برقم: 12236»