❮
❯
حدیث نمبر: 4645
وَعَنْ حَكِيمِ بْنَ حِزَامٍ أَنَّهُ سَأَلَ النَّبِيَّ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - : أَيُّ الصَّدَقَةِ أَفْضَلُ ؟ قَالَ : " ابْدَأْ بِمَنْ تَعُولُ وَالصَّدَقَةُ عَنْ ظَهْرِ غِنَى " .
رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الْكَبِيرِ ، وَأَبُو صَالِحٍ مَوْلَى حَكِيمٍ لَمْ أَجِدْ مَنْ تَرْجَمَهُ .
محمد محی الدین

سیدنا حکیم بن حزام رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں : انہوں نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سے سوال کیا کون سا صدقہ زیادہ فضیلت رکھتا ہے ؟ آپ نے فرمایا : تم اس پر خرچ کا آغاز کرو جس کی تم کفالت کرتے ہو ، اور وہ صدقہ جو کرنے کے بعد آدمی خوشحال رہے ۔
یہ روایت امام طبرانی نے معجم کبیر میں نقل کی ہے ۔ ابوصالح جو حکیم نامی شخص کا غلام ہے میں نے کسی کو اس کے حالات بیان کرتے ہوئے نہیں پایا ہے ۔

حوالہ حدیث مجمع الزوائد ومنبع الفوائد / كتاب الزكاة / حدیث: 4645
درجۂ حدیث محدثین: إسناده ضعیف
تخریج حدیث «اخرجه الطبراني فى المعجم الكبير (3129) ، أخرجه صحيح البخاري برقم: 1361، وأخرجه صحيح مسلم برقم: 1034، وأخرجه سنن النسائي برقم: 2543، وأخرجه سنن أبي داود برقم: 1676، وأخرجه مسند أحمد برقم: 14902، وأخرجه سنن الدارمي برقم: 1653، وأخرجه فتح الباري برقم: 1362، وأخرجه المعجم الكبير للطبراني برقم: 3095، 3129»