مجمع الزوائد ومنبع الفوائد
كتاب الزكاة— زکوۃ کے بارے میں روایات
بَابُ دَفْعِ الصَّدَقَاتِ إِلَى الْأُمَرَاءِ . باب: زکوۃ اُمراء کو ادا کرنا
حدیث نمبر: 4428
وَعَنْ سَعْدِ بْنِ أَبِي وَقَّاصٍ قَالَ : سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ : " ادْفَعُوهَا إِلَيْهِمْ مَا صَلُّوا الْخَمْسَ " . ¤ رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الْأَوْسَطِ ، وَفِيهِ هَانِئُ بْنُ الْمُتَوَكِّلِ ، وَهُوَ ضَعِيفٌ . ¤محمد محی الدین
سیدنا سعد بن ابی وقاص رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں : میں نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ ارشاد فرماتے ہوئے سنا ہے : ” تم وہ ( زکوۃ ) ان ( حکمرانوں ) کو ادا کرنا ، جب تک وہ پانچ نمازیں ادا کرتے رہیں“ ۔
یہ روایت امام طبرانی نے معجم اوسط میں نقل کی ہے ، اس کی سند میں ایک راوی ہانی بن متوکل ہے ، اور وہ ضعیف ہے ۔