مجمع الزوائد ومنبع الفوائد
كتاب الزكاة— زکوۃ کے بارے میں روایات
بَابٌ فِيمَنْ يَتَصَدَّقُ بِثُلُثِ مَا يَخْرُجُ مِنْ زَرْعِهِ . باب: جو شخص اپنی زرعی پیداوار کا ایک تہائی حصۃ صدقہ کر دے
حدیث نمبر: 4367
وَعَنْ مَسْرُوقٍ : أَنَّ ابْنَ مَسْعُودٍ كَانَ يَبْعَثُ إِلَى أَرْضِهِ أَنْ يَفْعَلَ فِيهَا ذَلِكَ . ¤ رَوَاهُمَا الطَّبَرَانِيُّ فِي الْكَبِيرِ ، وَرِجَالُهُمَا رِجَالُ الصَّحِيحِ . ¤محمد محی الدین
مسروق بیان کرتے ہیں : سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ اپنی زمین کی طرف یہ پیغام بھیجتے تھے کہ اس میں بھی ایسا ہی کیا جائے ۔
یہ دونوں روایات امام طبرانی نے معجم کبیر میں نقل کی ہے ، اور ان دونوں کے رجال ” صحیح “ کے رجال ہیں ۔