مجمع الزوائد ومنبع الفوائد
كتاب الجنائز— جنائز کے بارے میں روایات
بَابٌ فِي الطَّاعُونِ وَمَا تَحْصُلُ بِهِ الشَّهَادَةُ . باب: طاعون کا بیان اور اس کے ذریعے شہادت حاصل ہونا
حدیث نمبر: 3861
عَنْ أَبِي مُنِيبٍ أَنَّ عَمْرَو بْنَ الْعَاصِ فِي طَاعُونٍ آخَرَ خَطَبَ النَّاسَ فَقَالَ : هَذَا زَجْرٌ مِثْلُ السَّبِيلِ مَنْ يَنْكُبُهُ أَخْطَأَهُ وَمِثْلُ النَّارِ مَنْ يَنْكُبُهَا أَخْطَأَتْهُ وَمَنْ أَقَامَ أَحْرَقَتْهُ وَآذَتْهُ .
محمد محی الدین
امام أحمد نے ایک روایت ابومنیب کے حوالے سے نقل کی ہے : یہ سیدنا عمرو بن العاص رضی اللہ عنہ نے ایک اور طاعون کے درمیان لوگوں کو خطبہ دیتے ہوئے یہ ارشاد فرمایا : یہ سبیل کی مانند زجر ( بیماری ) ہے ، جو اس سے ہٹ جائے یہ اس سے چوک جاتا ہے ، اور آگ کی مانند ہے ، جو اس سے ہٹ جائے ، تو وہ اس سے چوک جاتی ہے ، اور جو ٹھہر جاتا ہے ، یہ اسے جلا دیتی ہے ، اور اذیت پہنچاتی ہے “ ۔