مجمع الزوائد ومنبع الفوائد
كتاب الجنائز— جنائز کے بارے میں روایات
بَابُ تَضَرُّعِ الْمَرِيضِ . باب: بیمار کا آہ و زاری کرنا
حدیث نمبر: 3758
وَعَنْ أَبِي وَائِلٍ عَنِ ابْنِ مَسْعُودٍ قَالَ مِثْلَهُ . ¤ رَوَاهُمَا الطَّبَرَانِيُّ فِي الْأَوْسَطِ ، وَفِيهِ مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الْمَلِكِ قَالَ أَبُو حَاتِمٍ : لَيْسَ بِالْقَوِيِّ . ¤محمد محی الدین
ابووائل نے سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ کے بارے میں یہ بات نقل کی ہے ۔ کہ انہوں نے اس کی مانند بات ارشاد فرمائی ہے ۔ یہ دونوں روایات امام طبرانی نے معجم اوسط میں نقل کی ہیں اس کی سند میں ایک راوی محمد بن عبدالملک ہے ۔ امام ابوحاتم فرماتے ہیں ۔ وہ قوی نہیں ہے ۔