مجمع الزوائد ومنبع الفوائد
كتاب الجنائز— جنائز کے بارے میں روایات
بَابُ تَضَرُّعِ الْمَرِيضِ . باب: بیمار کا آہ و زاری کرنا
حدیث نمبر: 3757
عَنْ عَمْرِو بْنِ مُرَّةَ قَالَ : إِنَّ مِمَّا أَنْزَلَ اللَّهُ - عَزَّ وَجَلَّ - : إِنَّ اللَّهَ لِيَبْتَلِيَ الْعَبْدَ وَهُوَ يُحِبُّ يَسْمَعُ تَضَرُّعَهُ . ¤محمد محی الدین
عمرو بن مرہ بیان کرتے ہیں : ” اللہ تعالیٰ نے جو کچھ نازل کیا تھا ( اس میں ایک بات یہ بھی تھی : ) بے شک اللہ تعالیٰ بندے کو آزمائش کا شکار اس لئے کرتا ہے کیونکہ وہ اس کی گریہ وزاری سننے کو پسند کرتا ہے “ ۔