❮
❯
حدیث نمبر: 3649
وَعَنْ أَنَسٍ : وَجَدَ رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - شَيْئًا فَلَمَّا أَصْبَحَ قِيلَ : يَا رَسُولَ اللَّهِ إِنَّ أَثَرَ الْوَجَعِ عَلَيْكَ بَيِّنٌ قَالَ : " إِنِّي عَلَى مَا تَرَوْنَ قَدْ قَرَأَتُ الْبَارِحَةَ السَّبْعَ الطِّوَالَ " .
رَوَاهُ أَبُو يَعْلَى ، وَرِجَالُهُ ثِقَاتٌ .
محمد محی الدین

سیدنا انس رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں : نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے کوئی چیز ( یعنی تکلیف ) پائی ، جب صبح ہوئی ، تو عرض کی گئی : یا رسول اللہ ! آپ پر طبیعت کی خرابی کے آثار دکھائی دے رہے ہیں ، نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : میری اس حالت کے باوجود جو تم دیکھ رہے ہو ، گزشتہ رات میں نے سات طویل سورتوں کی تلاوت کی تھی ۔
یہ روایت امام ابویعلیٰ نے نقل کی ہے ، اور اس کے رجال ثقہ ہیں ۔

حوالہ حدیث مجمع الزوائد ومنبع الفوائد / أبواب العيدين / حدیث: 3649
درجۂ حدیث محدثین: إسنادہ صحیح
تخریج حدیث «أخرجه المستدرك على الصحيحين برقم: 1198، وأخرجه صحيح ابن حبان برقم: 319»