مجمع الزوائد ومنبع الفوائد
أبواب العيدين— عیدین سے متعلق ابواب
بَابُ تَكْفِيرِ الذُّنُوبِ بِالصَّلَاةِ . باب: نماز کے ذریعے گناہوں کا کفارہ ہو جانا
حدیث نمبر: 3516
عَنْ أَبِي أُمَامَةَ الْبَاهِلِيِّ قَالَ : سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - يَقُولُ : " تَكْفِيرُ كُلِّ لِحَاءٍ رَكْعَتَانِ " . ¤ وَفِيهِ مَسْلَمَةُ بْنُ عَلِيٍّ وَهُوَ مَتْرُوكٌ . ¤محمد محی الدین
سیدنا ابوامامہ باہلی رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں : میں نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ ارشاد فرماتے ہوئے سنا ہے : ” ہر گناہ کا کفارہ ، دو رکعات ہیں“ ۔ اس روایت کی سند میں ایک راوی مسلمہ بن علی ہے ، اور وہ متروک ہے ۔