❮
❯
حدیث نمبر: 3459
وَعَنْ سَعْدِ بْنِ أَبِي وَقَّاصٍ أَنَّ النَّبِيَّ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - أَوْتَرَ بِرَكْعَةٍ .
رَوَاهُ الْبَزَّارُ وَالْطَبَرَانِيُّ فِي الْأَوْسَطِ ، وَفِيهِ جَابِرٌ الْجُعْفِيُّ ، وَثَّقَهُ الثَّوْرِيُّ وَغَيْرُهُ ، وَضَعَّفَهُ الْأَئِمَّةُ .
محمد محی الدین

سیدنا سعد بن ابی وقاص رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں : نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک رکعت وتر ادا کی تھی ۔
یہ روایت امام بزار نے اور امام طبرانی نے معجم اوسط میں نقل کی ہے ، اس کی سند میں ایک راوی جابر جعفی ہے ، جسے سفیان ثوری اور دیگر حضرات نے ” ثقہ “ قرار دیا ہے ، ائمہ نے اسے ضعیف قرار دیا ہے ۔

حوالہ حدیث مجمع الزوائد ومنبع الفوائد / أبواب العيدين / حدیث: 3459
درجۂ حدیث محدثین: إسناده ضعیف
تخریج حدیث «أخرجه مسند البزار برقم: 1220، وأخرجه المعجم الأوسط للطبراني برقم: 2059، وأخرجه صحيح ابن حبان برقم: 2424، 2428، 2621»