مجمع الزوائد ومنبع الفوائد
كتاب الإيمان— ایمان کے بارے میں روایات
بَابٌ فِي الْمُنْجِيَاتِ وَالْمُهْلِكَاتِ . باب: نجات دلانے والی چیزوں اور ہلاکت کا شکار کرنے والی چیزوں کا بیان
حدیث نمبر: 315
وَعَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ : قَالَ رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ : " الْمُهْلِكَاتُ ثَلَاثٌ : إِعْجَابُ الْمَرْءِ بِنَفْسِهِ ، وَشُحٌّ مُطَاعٌ ، وَهَوًى مُتَّبَعٌ " . ¤محمد محی الدین
سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما روایت کرتے ہیں : نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا ہے : ” ہلاکت کا شکار کرنے والی چیزیں تین ہیں ، آدمی کا خود پسندی کا شکار ہونا ، بخل کی اطاعت کیا جانا ، اور نفسانی خواہش کی پیروی کی جانا “ ۔