حدیث نمبر: 3085
وَبِسَنَدِهِ عَنْ أَبِي أُمَامَةَ عَنِ النَّبِيِّ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - قَالَ : " الْمُتَعَجِّلُ فِي الْجُمُعَةِ كَالْمُهْدِي بَدَنَةً ، وَالَّذِي يَلِيهِ كَالْمُهْدِي الثَّوْرَ ، وَالَّذِي يَلِيهِ كَالْمُهْدِي شَاةً ، وَالَّذِي يَلِيهِ كَالْمُهْدِي دَجَاجَةً " . ¤
محمد محی الدین

انہوں نے اس سند کے ساتھ سیدنا ابوامامہ کے حوالے سے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا یہ فرمان نقل کیا ہے : “” “” جمعہ کے لئے جلدی جانے والا اونٹ کی قربانی کرنے والے کی مانند ہے ، اس کے بعد والا بیل کی قربانی ( یعنی صدقہ ) کرنے وانے کی مانند ہے ، اس کے بعد والا بکری کی قربانی کروانے کی مانند ہے ، اس کے بعد والا مرغی کی قربانی کرنے والے کی مانند ہے “ ۔

حوالہ حدیث مجمع الزوائد ومنبع الفوائد / كتاب الصلاة / حدیث: 3085
درجۂ حدیث محدثین: إسناده ضعيف، لكن الحديث صحيح لوجود شاهدٍ له فی الصحیحین