مجمع الزوائد ومنبع الفوائد
كتاب الصلاة— نماز کے بارے میں روایات
بَابُ مُدَّةِ الْجَمْعِ . باب: جمع کی مدت
حدیث نمبر: 2976
عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - أَقَامَ بِخَيْبَرَ سِتَّةَ أَشْهُرٍ يُصَلِّي الظُّهْرَ وَالْعَصْرَ جَمْعًا، وَالْمَغْرِبَ وَالْعَشَاءَ جَمْعًا . ¤ رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الْأَوْسَطِ وَفِيهِ حَفْصُ بْنُ عُمَرَ الْجُدِّيُّ قَالَ الذَّهَبِيُّ : مُنْكَرُ الْحَدِيثِ . ¤محمد محی الدین
سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں : نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم خبیر میں سولہ دن مقیم رہے تھے ، اور اس دوران آپ ظہر اور عصر کی نمازیں ایک ساتھ اور مغرب اور عشاء کی نمازیں ایک ساتھ ادا کرتے رہے ۔
یہ روایت امام طبرانی نے معجم اوسط میں نقل کی ہے ، اس کی سند میں ایک راوی حفص بن عمر جدی ہے امام ذہبی فرماتے ہیں : یہ منکر الحدیث ہے ۔