مجمع الزوائد ومنبع الفوائد
كتاب الصلاة— نماز کے بارے میں روایات
بَابٌ فِيمَنْ رَكَعَ وَحْدَهُ ثُمَّ دَخَلَ فِي الصَّفِّ . باب: جو شخص اکیلا رکوع میں چلا جائے اور پھر آ کر صف میں شامل ہو
حدیث نمبر: 2540
وَعَنْ قَتَادَةَ أَنَّ ابْنَ مَسْعُودٍ قَالَ : لَا بَأْسَ أَنْ تَرْكَعَ دُونَ الصَّفِّ . ¤ رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الْكَبِيرِ ، وَقَتَادَةُ لَمْ يَسْمَعْ مِنِ ابْنِ مَسْعُودٍ وَرِجَالُهُ ثِقَاتٌ . ¤محمد محی الدین
قتادہ بیان کرتے ہیں : سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں : اس میں کوئی حرج نہیں ہے اگر تم صف سے پہلے ہی رکوع میں چلے جاؤ ۔
یہ روایت امام طبرانی نے معجم کبیر میں نقل کی ہے قتادہ نے سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ سے سماع نہیں کیا ہے ، اس روایت کے رجال ” ثقہ “ ہیں ۔