مجمع الزوائد ومنبع الفوائد
كتاب الصلاة— نماز کے بارے میں روایات
بَابُ مَسِّ اللِّحْيَةِ فِي الصَّلَاةِ . باب: نماز کے دوران داڑھی کو چھو لینا
حدیث نمبر: 2466
وَعَنِ الْحَسَنِ قَالَ : كَانَ رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - يَمَسُّ لِحْيَتَهُ فِي الصَّلَاةِ . ¤ رَوَاهُ أَبُو يَعْلَى وَهُوَ مُرْسَلٌ . ¤محمد محی الدین
حسن بصری رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں : نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نماز کے دوران اپنی داڑھی کو چھو لیتے تھے ۔
یہ روایت امام ابویعلیٰ نے نقل کی ہے ، اور یہ ” مرسل “ ہے ۔