حدیث نمبر: 1992
وَعَنْ جَابِرِ بْنِ سَمُرَةَ قَالَ : قَالَ رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - : " مَنْ أَكَلَ مِنْ هَذِهِ الْبَقْلَةِ الْمُنْكَرَةِ - يَعْنِي الثُّومَ - فَلْيَجْلِسْ فِي بَيْتِهِ " . ¤ رَوَاهُ الْبَزَّارُ وَفِيهِ مَجَاهِيلُ . ¤
محمد محی الدین

سیدنا جابر بن سمرہ میں رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں : نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا ہے : ” جو شخص اس ناگوار سبزی کو کھا لے ( نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی مراد لہسن تھا ) تو وہ اپنے گھر میں بیٹھا رہے “ ۔
یہ روایت امام بزار نے نقل کی ہے ، اور اس میں مجہول راوی ہے ۔

حوالہ حدیث مجمع الزوائد ومنبع الفوائد / كتاب الصلاة / حدیث: 1992
درجۂ حدیث محدثین: إسنادہ ضعیف